مراکش؛ قرآنی مقابلوں کا آغاز کل سے

IQNA

مراکش؛ قرآنی مقابلوں کا آغاز کل سے

7:33 - October 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506782
بین الاقوامی گروپ- پندرہویں بین الاقوامی حفظ، ترتیل، تجوید و تفسیر کے مقابلے بعنوان«محمد ششم» ایوارڈ کل سے شروع ہوں گے۔

ایکنا نیوز- قطری اخبار الشرق کے مطابق قرآنی مقابلے «کاسا بلانکا» شہر میں کل سے شروع ہوں گے اور دس دن تک جاری رہیں گے جنمیں مختلف ممالک سے پچپن قرآء اور حفاظ کرام شریک ہیں۔

 

مقابلوں میں «حفظ کامل قرآن همراه بمع ترتیل و تفسیر احزاب ، تفسیر معانی حروف، اسباب نزول، بلاغت» اور «حفظ ۵ حزب همراه تجوید» کے شعبے شامل ہیں جنمں حفظ کے علاوہ تجوید، حُسن صوت و مقامات قرآنی کے حوالے سے سوالات بھی کیے جائیں گے۔

 

قطر کی وزارت اوقاف سے وابستہ اسلامی امور کے قرآنی ادارے کے مطابق ان مقابلوں میں «عبدالعزیز عبدالله الحمری» حفظ مقابلوں قطر کی نمایندگی کررہا ہے۔/

3852320

نظرات بینندگان
captcha