مشرقی ایشیاء قرآنی ڈیٹا بینک تیار

IQNA

مشرقی ایشیاء قرآنی ڈیٹا بینک تیار

7:20 - October 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3506784
بین الاقوامی گروپ- انڈونیشین کی وزارت مذہبی امور کے مطابق قرآنک ڈیٹا بینک تیار کرلیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق انڈونیشین وزیر برائے مذہبی امور لقمان حکیم سیف الدین کے ہاتھوں جکارتہ میں اس ڈیٹا بینک کا افتتاح کیا گیا ہے۔

 

 

وزارت مذہبی امور کے شعبہ مصاحف کے سربراہ مخلص حنفی کا کہنا تھا کہ اس ویب سائٹ کے زریعے سے جنوب مشرقی ایشیاء میں تمام قرآنی نسخوں کے علاوہ خط بریل بھی قابدہ استفادہ بنایا گیا ہے۔

 

اس مرکز کے مطابق اس مرکز کی اطلاعات پانچ سال کے لیے مفید اور قابل استفادہ ہے اور موجود مواد میں

۳۲۷ قلمی خطی قرآن، ۲۷۲ نسخه چاہ قرآن، دس ڈیجیٹل نسخے خواہشمندوں کے لیے قابل استفادہ ہے۔

 

قرآنک ڈیجیٹل بینک انڈونیشیاء اور اسلامی دنیا کے نادر نسخوں کے علاوہ محققین اور دانشوروں کے لیے مفید معلومات اور قرآنی مواد موجود ہیں جس سے تمام محققین اور دیگر طلباء استفادہ کرسکتے ہیں۔/

.

3852468

نظرات بینندگان
captcha