ناروے؛ مدافع قرآن کو سوشل میڈیا پر خراج تحسین

IQNA

ناروے؛ مدافع قرآن کو سوشل میڈیا پر خراج تحسین

10:31 - November 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506893
بین الاقوامی گروپ- ناروے میں شدت پسند گورے گستاخ قرآن کو روکنے پر مسلمان جوان کی تعریفیں۔

ایکنا نیوز- ڈیلی ٹایمز نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر صارفین دلیر مسلمان جوان کو خراج پیش کررہے ہیں۔

 

 ناروے میں نسل پرست سفید فام نام سیان (SIAN  جو شهر «کریسٹیان سانڈ» میں ای اجمتاع کے دوران قرآن سوزی کررہا تھا عین قرآن جلانے کے وقت مسلمان جوان نے اس پر حملہ کیا، پولیس نے فوری طور پر حملہ کرکے جوان کو گرفتار کیا تاہم گستاخ قرآن کو آزاد چھوڑ دیا۔

 

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی اور اس کو صارفین نے بڑی تعداد میں دیکھا ، ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ مسلمان متحد ہوجائے تو کوئی ہمیں شکست نہ دیں سکے۔

 

ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بیچ اس جوان کی ہمت کو آفرین جس نے قرآن کو شہید ہونے سے بچایا،

ایک اور صارف بنام«عبید علی» نے ٹوئیٹ کیا: صرف حقیقی مسلمان قرآن بچا سکتا ہے نہ کہ سیکولر اور لبرل۔

3858782

نظرات بینندگان
captcha