ترکی؛ قرآنی مطالعاتی سیمینار کا اہتمام

IQNA

ترکی؛ قرآنی مطالعاتی سیمینار کا اہتمام

10:22 - December 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3506916
بین الاقوامی گروپ- اسلامی-قرآنی مطالعاتی نشست دسمبر کے آخر میں استنبول میں منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے waset»،‌ کے مطابق اسلامی قرآنی سیمینار کا مقصد قرآنی موضوعات پر مختلف ممالک کے علما اور دانشوروں کے آراء پر جمع کرانا ہے۔

 

سیمینار میں جدید مطالعاتی نتایج، چلینجیز اور تحفظات کے حوالے سے مباحثہ بھی ہوں گے۔

 

«توحید قرآن کے رو سے»،‌ «قرآن اور آرٹس»،‌ «قرآن اور صحت»،‌ «قرآن اور ماحول»،‌ «قرآن اور انسانی حقوق»،‌ «قرآن اور علم»،‌ «قرآن و فلسفه»،‌ «عدالت و صلح قرآن کے رو سے»،‌ «قرآن اور معاشرہ»،‌ اور «قرآن و سیاست» جیسے موضوعات پر مقالے پیش ہوں گے۔

 

سیمینار میں «قرآن اور انبیاء»،‌«قرآن اور اقلیتیں»،‌ «قرآن اور جدید علوم»،‌ «قرآن اور میڈیا»،‌ «قرآن اور اخلاقی اقدار»،‌«قرآن و تاریخ» اور «قرآن سوشیالوجی» بھی موضوعات میں شامل ہیں۔

 

علمی کمیٹی میں ترکی، ملایشیاء،‌ ایران، آسٹریلیا، امریکا، اٹلی اور پاکستانی علما اور دانشور شامل ہیں۔

 

مذکورہ سیمینار جمعرات اور جمعہ (۱۹- ۲۰ دسمبر) کو استنبول میں منعقد ہوگا۔/

3860462

نظرات بینندگان
captcha