ایکنا نیوز- «اسپوٹنیک عربی» کے مطابق فلسطینی عوام سے اظھار یکجتہی اور سینچری ڈیل کی مذمت کے لیے اہم پارٹیوں کی دعوت پر مظاہرے کیے گیے۔
مظاہروں کی دعوت اس وقت دی گیی جبکہ سرکاری سطح پر مراکش نے سینچری ڈیل کو رد کرنے کا اعلان کیا۔
گذشتہ روز مراکش کے صدر نے اعلان کیا تھا کہ ہمارا موقف عرب لیگ کا موقف ہے جس نے معاملے کو رد کردیا ہے۔
مظاہروں میں قدس شریف اور مسئله فلسطین کے حوالے سے نعرے لگائے گیے اور مظاہرین نے قدس کو فلسطین کا داراحکومت قرار دیا ۔
مظاہرے رباط شہر کے مرکزی شاہراوں پر منعقد کیے گیے جنمیں معروف پارٹیوں کے سپورٹرز اور نمایندے شریک تھے۔/