کورونا سے بچاو کے لیے مسلمان ڈاکٹر کو امریکہ میں خراج پیش + ویڈیو

IQNA

کورونا سے بچاو کے لیے مسلمان ڈاکٹر کو امریکہ میں خراج پیش + ویڈیو

7:34 - April 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507505
تہران(ایکنا) ریاسٹ«کنٹاکی» میں کاروں کے کانوائے کے ساتھ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر«سعود انور» کو کورونا کے حوالے سے خدمات پر خراج پیش کیا گیا۔

 امریکی ریاست کنٹاکی میں درجنوں امریکیوں نے ڈاکٹر سعود انور کو سات افراد کو یکجا ایک ہی وینٹیلیٹر سے سانس بحال کرانے کے حوالے مشین بنانے پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج پیش کیا۔

 

امریکی میڈیا کے مطابق مذکورہ پاکستانی ڈاکٹر نے «کراچی» سے میڈیکل پڑھکر امریکہ مہاجرت کی ہے. پھپڑوں کا ماہر ڈاکٹر«مانچسٹر» اور «راکویل» (Rockville  ہاسپٹل میں خدمات انجام دیں رہا ہے۔

 

سعود انور نے نیویارک گورنر «آندرو کوئومو» کے اس انتباہ کے بعد کہ نیویارک میں وینٹیلٹر کم پڑسکتا ہے انہوں نے بیکوقت سات افراد کو وینٹیلٹر کے زریعے سے مصنوعی سانس بحال کرانے والا مشین بنایا ہے۔

انہوں نے اس ایجاد میں سال ۲۰۰۶ کے ایک تحقیقی مقالے سے استفادہ کیا ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3891329

نظرات بینندگان
captcha