مصری چینل؛ اذان بہ آواز استاد عبدالباسط نشر+ فلم

IQNA

مصری چینل؛ اذان بہ آواز استاد عبدالباسط نشر+ فلم

11:36 - April 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3507567
تہران(ایکنا) «البوابه نیوز» نے مرحوم استاد شیخ عبدالباسط محمد عبدالصمد کی آواز میں اذان نشر کردی۔

عالمی نامور قاری شیخ عبدالباسط عبدالصمد جنوری ۱۹۲۷ کے آغاز میں ۱۹۲۷مصری شهر «ارمنت» میں پیدا ہوئے اور بہترین آواز میں تلاوت کی وجہ سے انکو «گولڈن وائس» یا طلاَئی گلہ کے عنوان سے پکارا جانے لگا۔

 

قاہرہ کی مسجد امام حسین(ع) میں سال ۱۹۵۸ میں قرآت کے علاوہ مصری انجمن قرآء کے سربراہ مقرر ہوئے۔

قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد ۳۰ نوامبر ۱۹۸۸ کو ۶۱ سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے۔/

اذان بہ آواز قاری عبد الباسط

ویڈیو کا کوڈ

3894931

نظرات بینندگان
captcha