ھندوستان میں فیس بک نمایندے کی پیشی

IQNA

ھندوستان میں فیس بک نمایندے کی پیشی

9:49 - September 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3508206
تہران(ایکنا) اراکین پارلیمنٹ کے گروہ نے فیس بک نمایندے سے سوشل میڈیا پر اسلامی فوبیا کے حوالے سے رپورٹ طلب کی ہے۔

دھلی میں حالیہ ھندو- مسلم فسادات پر کام کرنے والی پارلیمانی کمیٹی نے فیس بک نمایندے سے سوشل میڈیا پر اسلام فوبیا کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے۔

 

وال اسٹریٹ پر اس رپورٹ کے بعد کہ جسمیں کہا گیا تھا کہ بھارت جنتا پارٹی کے اقدامات اور اسلامی ہراسی پر فیس بک تجاہل عارفانہ سے کام لے رہا ہے اس کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ پارلیمانی کمیٹی نے رپورٹ طلب کی ہے.

 

فیس بک نے اس رپورٹ کو رد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیاسی حمایت کے بغیر کام کررہی ہے اور مذکورہ ایک دو افراد کے اکاونٹ کو بند کردیا گیا ہے۔

 

مذکورہ کمیٹی جو «عام آدمی» کے نام سے کام کررہی ہے انہوں نے فیس بک سے متعدد شکایتیں دریافت کی ہیں۔/

3922516

نظرات بینندگان
captcha