معاہدے پر اس حال میں دستخط کیا گیا جہاں مغربی کنارے میں ہزاروں افراد نے اس کی مخالفت میں مظاہرے کیے۔
صھیونی رژیم سے معاہدے پر امارات و بحرین نے دستخط کیا جبکہ رامالله اور دیگر شہروں میں امارات، بحرین اور صھیونی رژیم کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
.
امارات و بحرین کے وزراء خارجہ نے منگل کو وائٹ ہاوس میں دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے۔
امریکی صدر نے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں دعوی کیا کہ اس سے میڈل ایسٹ میں امن و امان بڑھے گا اور یہ تاریخ واقعہ اور معاہدہ ہے۔