فُطرُس میڈیا کے مطابق مذکورہ فوٹوگرافر اربعین پر پیدل روی کے حوالے سے متعدد تصاویر لے چکی ہے، انکا کہنا تھا: تعجب ہوا کہ اس بڑے واک پر کوئی فوٹو گرافر نہیں دیکھا اور اس کو جسطرح سے کوریج ملنا چاہیے بالکل نہیں ملا ہے۔
انہوں نے اربعین امام عالی مقام کے حوالے سے «یوم چهلم» ڈکومنٹری بھی بنائی ہے جو انکے مطابق جلد ریلیز ہوگی۔/