مصر؛ عصر ممالیک کے قرآنی نسخوں کا جایزہ

IQNA

مصر؛ عصر ممالیک کے قرآنی نسخوں کا جایزہ

7:58 - November 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3508491
تہران(ایکنا) دوره ممالیک کے معروف نسخوں پر سیمینار مصر کے «محمد ناجی» میوزیم میں منعقد ہوگا

مصر کے «محمد ناجی» میوزیم میں عصر ممالیک دورہ کے قرآنی نسخوں پر تحقیقی سیمینار ۱۸ نوامبر بروز بدھ کو منعقد ہوگا۔

 

سیمینار «دورہ مملوکیان کے نقش و نگار» کے عنوان سے دس بجے صبح کو شروع ہوگا۔

 

عالمی اسلامی آرٹ کے دن کے موقع پر مصر کے اسلامی آرٹسٹ اور انجمن المکنز کے رکن«عادل محمد حسن علی» سیمینار میں لیکچر دیں گے اور دورہ ممالیک کے حوالے سے نقش و نگار پر جایزہ پیش کریں گے ۔

دوره ممالیک میں تزئین و آرایش پر خصوصی ورکشاب بھی پروگرام کا حصہ ہے۔

 

مملوک‌ یا ممالیک ترک بادشاہوں کا سلسلہ ہے جنہوں نے شام و مصر میں حکومتیں قائم کی اورسال ۱۲۵۰ سے ۱۵۱۷ تک انکی حکومتیں رہی ہیں۔/

3934987

نظرات بینندگان
captcha