سوشل میڈیا پر وائرل فلم میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بحرینی طالب علم علی بحرینی عوام کی صیھونی رژیم سے دوستی کی مخالفت کو پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔
اس فلم کے آخر میں انکا کہنا تھا: « اب مجھے امید ہے کہ تم مجھے اسرائیلیوں کے طرز پر گرفتار نہیں کروگے. تم سے مخاطب ہوں! تم سازشی رژیم ہو جس نے سازش کاروں کے ہاتھ میں ہاتھ دیا ہے...تم سے گھن آتا ہے! ہم اس خیانت میں تمھارے ہمراہ نہیں».