بیجا انکار و مخالفت کمال کی راہ میں رکاوٹ+ فلم

IQNA

عاشور اور عصر حاضر/ ۷

بیجا انکار و مخالفت کمال کی راہ میں رکاوٹ+ فلم

اھل علم و معرفت بزرگوں کا کہنا ہے کہ حق کے مقابل انکار اور بیجا مخالفت انسانی کمال و معرفت میں بڑی رکاوٹ ہے اور امام حسین(ع) کے سچے اور غیر قابل انکار وعدوں کے مقابلے ڈٹ جانا اور مخالفت کسی ذی شعور انسان کو ذیب نہیں دیتا۔

ایکنا نیوز کے مطابق «عاشورا اور عصر حاضر » نشست سے گفتگو میں تہران یونیورسٹی کے استاد اور مجلس خبرگان رہبری [ ماہرین کی سپریم کونسل] کے رکن محسن اسماعیلی نے قیام عاشور کے حوالے تجزیاتی گفتگو میں کہا کہ امام حسین(ع) کا وعدہ سچا اور یقینی ہے مگر ان وعدوں کے مقابلے انکار یقینا کمال کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔

ویڈیو میں تقریر کا خلاصہ سن سکتے ہیں۔/

ویڈیو کا کوڈ

3475504