قرآنی ۱۱۴ فیسٹیول «مصباح» کا اہتمام

IQNA

حجت الاسلام زارعان کے ساتھ؛

قرآنی ۱۱۴ فیسٹیول «مصباح» کا اہتمام

6:48 - September 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3510211
تہران(ایکنا) ورلڈ اهل بیت(ع) اسمبلی کے نمایندے حجت‎الاسلام والمسلمین محمدجواد زارعان نے قرآنی چینل «مصباح» میں ورلڈ ایوارڈ ۱۱۴ کے حوالے سے گفتگو کی۔

عالمی ایوارڈ 114 کے مرکزی دفتر کے مطابق ایکنا کو بتایا گیا کہ ورلڈ اهل بیت(ع) اسمبلی کے بین الاقوامی امور کے ڈپٹی حجت‌الاسلام و المسلمین محمدجواد زارعان قرآنی چینل میں مذکورہ ایوارڈ کے حوالے سے تفصیلات پر بات کریں گے۔

 

اس پروگرام میں عالمی ایوارڈ ۱۱۴ کی ابتداء سے لیکر اب تک کے نتائیج پر وہ تفصیل سے آگاہ کریں گے۔

 

اس پروگرام میں وہ ورلڈ اهل بیت (ع) کی کاوشوں، دوسری قرآنی فیسٹیول کے موضوع، دیگر اداروں کی شرکت اور ملکی و بین الاقوامی قرآنی اداروں کی اس میں شمولیت پر گفتگو کریں گے۔

 

مصباح قرآن فعالیتوں  پر نظارت کے حوالے سے ایک پروگرام کا نام ہے جو ایران کے قرآنی چینل میں اسلامی معارف اور قرآنی کاوشوں کے حوالے سے منعقد ہوتا ہے۔

 

قرآنی و معارف چینل کے مطابق یہ پروگرام ہفتے میں مختلف دنوں کو رات کے دس بجے نشر کیا جاتا ہے۔/

3996716

نظرات بینندگان
captcha