ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام
ایران کے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ہفتے کی شام کو اختتام پذیر ہوئے جہاں اختتامی تقریب میں ایران کی وزارت ثقافت محمدمهدی اسماعیلی، وزیر تعلیم و تبلیغات اسلامی یوسف نوری شریک ہوئے۔ تقریب تہران آرٹ گیلری کے اندیشه ہال میں منعقد ہوئی جسمیں طلبا و طالبات کو انعامات دیے گیے۔
copied
https://iqna.ir/70EjU8