قرآنی مقابلے

قرآنی مقابلے

IQNA

ٹیگس
ایکنا: روس میں تئیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ماسکو میں منعقد ہوئے، مقابلوں میں ایران کے شہر قم سے تعلق رکھنے والے قاری اسحاق عبدالھی نے قرآت میں پہلئ پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3519351    تاریخ اشاعت : 2025/10/20

ایکنا: اسحاق عبدالهی، صوبہ قم کے ممتاز قاری نے روس میں منعقدہ 23ویں بین‌المللی قرآن کریم مقابلوں میں تلاوتِ قرآن کے شعبے میں پہلا مقام حاصل کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3519348    تاریخ اشاعت : 2025/10/20

ایکنا: اٹھتالیسویں قومی قرآنی مقابلے سسندج ثقافتی کمپلیکس میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519343    تاریخ اشاعت : 2025/10/19

ایکنا:سبحان نے عراق میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی قرآنی مقابلے "مسابقۃ‌النور" میں شرکت کرتے ہوئے قرائتِ تحقیق کے شعبے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3519339    تاریخ اشاعت : 2025/10/19

ایکنا: فہد بن محمد الشامی، جو سعودی عرب کی نمائندگی کر رہے تھے، نے قازقستان میں منعقد ہونے والے دوسرے بین الاقوامی قرآن حفظ کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3519338    تاریخ اشاعت : 2025/10/19

ایکنا: عراق کی العمید یونیورسٹی میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے "النور" میں شریک ممتاز جامعات اور جج کمیٹی کے اعزاز میں تقریبِ تقدیر منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519335    تاریخ اشاعت : 2025/10/18

ایکنا: کویت کے ادارہ اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ قرآنِ کریم کے 28ویں قومی حفظ و قرات مقابلے کا انعقاد اس سال کویت میں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519330    تاریخ اشاعت : 2025/10/17

ایرانی ججز کے ساتھ
ایکنا: ایرانی ثقافتی کونسل کی تجویز اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کے تعاون سے، پاکستان میں قرآن کے بین الاقوامی مقابلے دسمبر میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519327    تاریخ اشاعت : 2025/10/16

ایکنا: نواں قومی قرآنی گروپ مقابلہ، جو عراق کی مختلف جامعات کے طلباء کے لیے مخصوص ہے، دارالقرآن آستانہ حسینی کی جانب سے اور یونیورسٹی آف کربلاء کی فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519293    تاریخ اشاعت : 2025/10/11

ایکنا: روس میں 23ویں بین الاقوامی قرآن مقابلہ 15 تا 18 اکتوبر تک منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3519274    تاریخ اشاعت : 2025/10/07

ایکنا : پہلے قومی قرآن کریم مقابلہ "زین الاصوات" کا افتتاح آج قم میں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3519241    تاریخ اشاعت : 2025/10/01

ایکنا: پہلے "زین الاصوات" قرآنی مقابلوں کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3519228    تاریخ اشاعت : 2025/09/28

ایکنا: سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کے 33ویں دور کے ابتدائی مرحلے کا آغاز عمان کے صوبہ مسقط کے شہر بوشر میں واقع سلطان قابوس جامع مسجد کے ہال میں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519209    تاریخ اشاعت : 2025/09/24

ایکنا: پاکستان میں ایران کے سفیر اور ثقافتی نمایندے نے وزیر برائے مذہبی امور سے ملاقات کی، جس میں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلوں کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا، جس میں ایرانی جج اور قاری بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519207    تاریخ اشاعت : 2025/09/24

ایکنا: اردن میں 21ویں ہاشمی قومی قرآن حفظ مقابلوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519179    تاریخ اشاعت : 2025/09/19

ایکنا: دبئی انٹرنیشنل قرآن ایوارڈ کمیٹی کے مطابق "شیخہ ہند بنت مکتوم" کے نام سے منسوب 26ویں قومی قرآن کریم مقابلوں کے لیے 2025ء میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519156    تاریخ اشاعت : 2025/09/15

ایکنا: مصر کے قاری نے برازیل میں بریکس بین‌الاقوامی قرآنی مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519125    تاریخ اشاعت : 2025/09/09

ایکنا: محمد حسین بہزادفر (حفظ کل) اور مصطفی قاسمی (قرائت تحقیق) کو ایران کے نمائندوں کے طور پر ساتویں بین الاقوامی قرآن مقابلہ برائے مسلم طلبہ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519110    تاریخ اشاعت : 2025/09/07

ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآن مقابلوں (مسلمان طلبہ کے لیے) کے شعبۂ حفظِ کل اور قرائتِ تحقیق میں ایران کے دو نمائندوں کے انتخاب کے لیے، سلیکشن مرحلہ قرآنی یونیورسٹی ادارے میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519052    تاریخ اشاعت : 2025/08/27

یونیورسٹی قرآنی ادارے میں؛
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرأتِ تحقیق کے مقابلوں کا آغاز بین الاقوامی قاری و جج عباس امام جمعہ کی سربراہی میں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519009    تاریخ اشاعت : 2025/08/19