آرامگاه دانیال نبی - شهر شوش
حضرت دانیال (ع) بنیاسرائیل کے انبیاء میں شمار ہوتا ہے جو قبل مسیح بابل میں مبعوث ہوئے اور مدتوں بعد ایران کی طرف آئے۔
آرامگاه دانیال نبی ایران کے شهر شوش میں واقع ہے جو وہاں کے قومی ورثے کا حصہ ہے۔
copied
https://iqna.ir/70EjWE