اسکندر مومنی:
ایکنا: ایران ی وزیر داخلہ نے اربعین کے موقع پر عوام اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519004 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
محسن قاسمی؛
ایکنا: ایران نمایندے کے مطابق اگرچہ یہ کوئی اصول نہیں ہے کہ قاری کی قرعہ اندازی آخری ایام میں تلاوت کے لیے نکلے، لیکن مقابلے کا ماحول اور ججز کی اس وقت تک تلاوتوں پر حاصل کردہ تسلط اثر انداز ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519003 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
شاهمیوهاصفهانی ؛
ایکنا: ملایشین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے جج کے مطابق اگرچہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قرآنی مقابلے فنی اعتبار سے اعلیٰ مقام رکھتے ہیں، لیکن نظم و ضبط اور منصوبہ بندی کے حوالے سے ملایشین مقابلے منفرد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518997 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
ایران کے بین الاقوامی قاری سیدجواد حسینی، نے آیات ۱۸۹ تا ۱۹۴ سوره «آل عمران» اور سوره «فجر» کی آخری آیات کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا کی جانب سے پیش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518996 تاریخ اشاعت : 2025/08/16
ایکنا: ایران ی کے دو ممتاز بین الاقوامی قاری، مہدی غلامنژاد اور مہدی تقیپور، نے کربلأ معلی میں عتبتین مقدستین کے موکب میں قرآن کریم کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518992 تاریخ اشاعت : 2025/08/16
ملایشین دانشور ایکنا سے؛
ایکنا: جب تک مسلم اقوام عملی اتحاد کے ذریعے اپنی عزت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے طویل المدت اسٹریٹیجیز اختیار نہیں کرتی ان پر حملہ ہوتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518936 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: محسن قاسمی نے ملایشیاء کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ کی حیثیت سے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518931 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
پاکستان روانگی سے قبل؛
ایکنا: صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان- تجارتی، سرحدی و سیکورٹی تعاون، نئے ریشم روڈ اور اسلامی اتحاد پر زور دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518923 تاریخ اشاعت : 2025/08/03
ایکنا: عراق کے وزیر مواصلات اور ایران کے ہلال احمر کے سربراہ نے اربعین حسینی کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہوں اور کربلا کی طرف جانے والے راستوں میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518916 تاریخ اشاعت : 2025/08/02
رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے جنگِ تحمیلی کے حالیہ شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں انقلاب کی بنیادوں کو مضبوط ترین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518894 تاریخ اشاعت : 2025/07/30
مدارس سربراہ؛
ایکنا: بین الاقوامی "امنائے الرسل" کانگریس کا انعقاد؛ شہید سید حسن نصراللہ، آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی اور آیت اللہ شهرستانی کو خراج عقیدت پیش کا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518881 تاریخ اشاعت : 2025/07/28
تیسویں خدام قرآن سیمینار/
ایکنا: حجت الاسلام مہدی مقامی نے قرآن اور سیرت میں تدبر کے فروغ کے لیے برسوں پر محیط اپنی علمی و تربیتی جدوجہد کے ذریعے ممتاز خادم کا عنوان حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518874 تاریخ اشاعت : 2025/07/27
شاهمیوه اصفهانی:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے جج کا کہنا تھا کہ ملائیشیا کی جج نشست کو محفوظ رکھنا اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518862 تاریخ اشاعت : 2025/07/25
ایکنا: اگر واقعہ کربلا سے درس نہ لیتے، انقلاب اسلامی ایران کامیاب نہ ہوتا. رهبر معظم انقلاب
خبر کا کوڈ: 3518849 تاریخ اشاعت : 2025/07/22
ایکنا: دینا سلیمان کا کہنا ہے کہ ایران پر مسلط کردہ جنگ پوری دنیا کے لیے وارننگ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518847 تاریخ اشاعت : 2025/07/22
ملایشین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: ملائیشیا کی اسلامی یونیورسٹی کے استاد کا کہنا ہے کہ حالیہ جنگ نے اسرائیل کی کمزوریاں اور مغرب پر انحصار واضح کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518840 تاریخ اشاعت : 2025/07/21
فتح قرآنی مہم/ ۱۶
معروف ایران ی قاری کی تلاوت، قرآنی مہم "فتح" کا حصہ بن گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518834 تاریخ اشاعت : 2025/07/20
ایکنا: بین الاقوامی حلال نمائش میں ایران ی ثقافتی کی سرگرم شرکت رپورٹ کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518829 تاریخ اشاعت : 2025/07/19
ایکنا: یہ بات تحقیق طلب ہے کہ علامہ اقبال رح نے ایسا کیوں کہا اور ایران میں کیا خوبی دیکھی تھی کیونکہ یہ شعر تب لکھا تھا اس وقت موجودہ انقلاب ایران ، وجود میں آیا ہی نہیں تھا
خبر کا کوڈ: 3518821 تاریخ اشاعت : 2025/07/17
ولایتی ایرانی وزیر داخلہ سے؛
ایکنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے پاکستان کے وزیر داخلہ سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کو گہرے، تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518811 تاریخ اشاعت : 2025/07/16