شیرازخطی قرآنی اور دعائیہ نسخوں کی نمایش

IQNA

شیرازخطی قرآنی اور دعائیہ نسخوں کی نمایش

رمضان المبارک کے موقع پر ایرانی شہر شیراز کے جھان باغ اور میوزیم میں منعقدہ نمایش میں چالیس کے لگ بھگ نایاب قرآنی نسخے اور دعائیہ خطی نسخے جو پانچویں صدی سے لیکر چودہویں صدی تک سے متعلق ہیں موجود ہیں۔ عوام فری میں نمایش دیکھ سکتے ہیں۔/