نمایش

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سعودی عرب کی وزارت امور اسلامی نے ابوظہبی کے بین الاقوامی کتاب میلہ 2025 میں پانچ ہزار سے زائد قرآن مجید کے نسخے شرکاء میں تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518437    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا؛ نمائش «فضائے مکه؛ حج و عمره پر نظر» دوحہ اسلامی آرٹ کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے جہاں عثمانی قرآنی خطاطی کی نمایش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518297    تاریخ اشاعت : 2025/04/09

ایکنا: قرآنی نمائش قومی ورثے اور مغربی تحقیقی فاونڈیشن کے تعاون سے قومی لائبریری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517998    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایرانی صدر نے اٹھارویں بین الاقوامی سیاحتی نمایش کی تقریب سے خطاب میں اقوام سے دوستی پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3517970    تاریخ اشاعت : 2025/02/12

ایکنا: جدہ میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی کانفرنس و نمایش میں 95 ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517812    تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: الازھر اسلامی مرکز میں کوفی خط میں نادر نسخے کی نمایئش منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517685    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

ایکنا: شارجہ میوزیم میں نایاب اسلامی قرآنی خطی نسخوں کی نمایش کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517503    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: عالمی یوم «اسلامک آرٹ» کے موقع پر خانه فرهنگ ایران لاهور میں«ایرانی ـ اسلامی» آرٹ نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517492    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: نمائش بعنوان «جهان قرآن» آج سے قطر کے تعاون سے مسجد جامع مسکو میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517435    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

اربعین پر؛
ایکنا: ققنوس کلچرل گروپ نے شھادت علی‌اصغر(ع) بارے شهر مقدس کربلا میں انمیشن نمایش پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516955    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا: تدبر و تدریس قرآنی اینفوگرافیک‌ کی نشست جامعہ المصطفی میں مقرر ہوئی جنکوحجت‌الاسلام رضایی‌اصفهانی نے وقت کی ضرورت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516372    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

ایکنا: فرہنگی مرکز «کٹارا» نے قطر میں قرانی مفاہیم سے آئیڈیا لیتے ہویے تین نمایش گاہ قایم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516061    تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایکنا: مختلف خطاطی شدہ نسخے سعودی بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں نمائش کے لئے پیش ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515995    تاریخ اشاعت : 2024/03/08

ایکنا: قطر کی قومی لائبریری میں مراکش کے نادر خطی نسخے نظر آتے ہیں جنکو انسانی بینائی سے متاثر ہونے کے پیش نظر انکو محفوظ شیشوں میں رکھے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515960    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: ماه مبارک رمضان کے حوالے سے شارجہ ایکسپو میں حجاج اور کعبہ کی تصاویر کی نمایش منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515955    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: سعودی عرب کے صوبہ الاحساء میں سعودی علمی تاریخی مرکز کے تعاون سے قرآنی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515937    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: نمایش گاہ انچارج نے نوروز کے موقع پر کتب نمائش منعقد کرنے کی وجوہات پیش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515809    تاریخ اشاعت : 2024/02/06

ایکنا: پچاسویں بین الاقوامی قاہرہ بک فئیر کے حکام کے مطابق نمایش میں بڑی مقدار میں قرآن کی خریداری ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515807    تاریخ اشاعت : 2024/02/06

ایکنا: مراکشی عوام " جسور" اسلامی نمایش میں گہری دلچسپی دیکھا رہے ہیں جو سعودی عرب اور کازا بلانکا کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515494    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا: واسط کتب فیسٹیول میں آستان مقدس عباسی کے چار سو پچاس فن پارے پیش ہوئے ہیں جنمیں کتب، میگزین اور دیگر مواد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515478    تاریخ اشاعت : 2023/12/13