نشست بندگی؛ شب قدر کی محفل مسجد مقدس جمکران میں

IQNA

نشست بندگی؛ شب قدر کی محفل مسجد مقدس جمکران میں

اکیس رمضان المبارک شب قدر کی مجلس قم کی مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہوئی جسمیں بڑی تعداد میں عاشقان قرآن و اہل بیت شریک ہوئے۔