ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا: جامعہ المصطفی کے رکن نے عید فطر کو انسان دوستی، وحدتِ امت اور زکوٰۃ فطرہ کی حکمت کا موقع قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518261 تاریخ اشاعت : 2025/04/02
ایکنا نیوز- رمضان المبارک کی آخری رات کو ختم قرآن پروگرام کے لیے چار ملین سے زاید لوگ مسجد الحرام میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518254 تاریخ اشاعت : 2025/03/31
ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ مسجد الحرام و مسجد جامع الازهر میں بھی غزه و مسجدالاقصی کے لیے دعا کی گئی۔.
خبر کا کوڈ: 3518248 تاریخ اشاعت : 2025/03/30
ایکنا: آستانہ عباسی سومین سے وابستہ قرآنی ادارے کے تعاون سے نوجوانوں اور بچوں کے لیے قرآنی پروگرام منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518152 تاریخ اشاعت : 2025/03/15
ایکنا: ملایشین حکام کا خیال ہے کہ اس سال مسلمان سیاحوں کی بڑی تعداد رمضان میں اس ملک کی سیر کو آسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518145 تاریخ اشاعت : 2025/03/13
ایکنا: پرچم حرم مطهر امام حسین(ع) پیش کرنے کی تقریب بتیسویں بین الاقوامی نمائش میں گذشتہ رات منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518128 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
ایکنا: انڈونیشیاء میں لوگ سحری کے وقت ڈھول کی آواز سے اٹھتے ہیں اور نزول قرآن پر صدارتی ہاوس میں جشن منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518125 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
ایکنا: رمضان کے حوالے سے بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش بدھ سے «قرآن؛ راه زندگی» کے عنوان کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518117 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
ایکنا: اے اللہ نافرمانی کی شرمساری سے بچا، اور غضب کے تازیانے سے بچا، اور ناراضگی کے موجبات سے دور رکھ، اور منت و بخشش عطا کر، اے آرزو مندوں کی منتہا۔
خبر کا کوڈ: 3518103 تاریخ اشاعت : 2025/03/07
ایکنا: روزہ نہ صرف تقوی کا سبب ہے بلکہ ایک معنوی عبادت کے علاوہ نفسیاتی اثرات بھی رکھتا ہے اور روح و جسم کو آرام دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518087 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے ڈائریکٹر کے مطابق تلاوت پروگرام پندرہ چینلز سے نشر کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518086 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
ایکنا: حاج محمد سلامه الحشوش(ابو یاسین)، اردنی شہری نے تلاوت کے دوران داعی اجل کو لبیک کہا۔
خبر کا کوڈ: 3518085 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
اے خدا! اس مہینے میں مجھے تیز فہمی اور بیداری عطا فرما، اور مجھے بے وقوفی اور غلطیوں سے محفوظ رکھ۔ جو بھی بھلائی تو اس مہینے میں نازل فرماتا ہے، اس میں سے میرا حصہ مقرر فرما۔ اپنی بخشش کے صدقے، اے سب سے زیادہ بخشش کرنے والے!
خبر کا کوڈ: 3518082 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
رمضان کے دوسرے دن کی دعا
اے خدا؛ اس مہینے ہم اپنی خوشنودی کے قریب کردے اور اپنے غضب اور انتقام سے دور رکھ اور آیات کی قرآت کی توفیق دے، اے سب سے بڑے مہربان۔
خبر کا کوڈ: 3518077 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
ایکنا: رمضان کے قریب آتے ہی اسرائیلی کجھوروں کے بائیکاٹ کے مطالبے میں اضافہ ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518055 تاریخ اشاعت : 2025/02/27
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے مصری مساجد کی صفائی مہم سے اسقبال رمضان مہم شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518036 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
ایکنا: سعودی عرب میں رمضان کے دوران مساجد اور جماعات کی ویڈیو اور تصاویر پر پابندی لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518028 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: آیتالله العظمی سیستانی، کے دفتر سے آغاز و اختتام رمضان المبارک کا تعین کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518017 تاریخ اشاعت : 2025/02/20
ایکنا: ٹی وی چینل «تمدن» میں رمضان المبارک پر تیس أقساط پر مشتمل «مهمانی»، کے نام سے پروگرام نشر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518011 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
حجتالاسلام میریان:
ایکنا: آستان قدس رہنما کے مطابق فتح کے نام کمپین شروع کردیا گیا ہے جو رمضان المبارک کے آخر تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518009 تاریخ اشاعت : 2025/02/19