خاتون کرامت بی بی معصومہ کے روضے میں اختتامی ترتیل خوانی قرآن

IQNA

خاتون کرامت بی بی معصومہ کے روضے میں اختتامی ترتیل خوانی قرآن

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کے موقع پر بارگاه کریمه اهل بیت(س) میں ترتیل خوانی کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔