ایکنا: ایرانی بین الاقوامی مقابلوںن کی اختتامی تقریب مشہد کے حرم مطھر رضوی میں منعقد ہوئی جسمیں ایران کی وزارت ثقافت ثقافت کے وزیر سید عباس صالحی، ادارہ اوقاف کے سربراہ حجت الاسلام خاموشی سیمت دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517905 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی شیخه فاطمه بنت مبارک کی اختتامی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517102 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جہاں ایرانی وزیر ثقافت کی موجودگی میں دو قرآنی آثار کی رونمائی ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516126 تاریخ اشاعت : 2024/03/30
قرآنی آرٹ فیسٹیول رستو فاونڈیشن کے تعاون سے مختلف ممالک کی شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جسکی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513706 تاریخ اشاعت : 2023/02/01
بیاسٹھویں بین الاقوامی ملایشین قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جسمیں بادشاہ سلطان عبدالله احمد شاه سمیت اعلی حکام کوالالمپور کے (KLCC) ہال میں موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3512965 تاریخ اشاعت : 2022/10/26
آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے بین الاقوامی سطح پر قرآنی اساتذہ کے لئے منعقد کیا گيا تربیتی کورس مکمل ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512360 تاریخ اشاعت : 2022/07/24
رمضان المبارک کے انتیسویں دن کے موقع پر بارگاه کریمه اهل بیت(س) میں ترتیل خوانی کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511787 تاریخ اشاعت : 2022/05/02
تہران(ایکنا) اٹھتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی جسمیں ایرانی صدر کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511428 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
نمایندہ جامعةالمصطفی:
تہران(ایکنا) جامعہ المصطفی العالمیہ مرکز کے نمایندے کے مطابق بین الاقوامی قرآن و حدیث فیسٹیول کی اختتامی تقریب دو مارچ کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511358 تاریخ اشاعت : 2022/02/23