آستان مقدس علوی کو غسل کی تقریب

IQNA

آستان مقدس علوی کو غسل کی تقریب

آستان مقدس علوی  کو غسل کی تقریب
نجف اشرف میں روضہ حضرت علی (ع) جو گذشتہ ہفتوں کی گرد و غبار اور ریت کے طوفان کی وجہ سے متاثر ہوئے تھی اس کو خدام کی شرکت کے ساتھ غسل دینے کی تقریب منعقد کی گئی۔