تقریب

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستان مقدس امام حسینؑ میں ایک تقریب کے دوران عالمی یومِ عجائب گھر اور اس مرکز کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کو شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518510    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: ایران کے ممتاز محقق اور قرآنی علوم کے ماہر بہاؤالدین خرمشاہی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب تہران میں فرہنگستانِ زبان و ادب فارسی (اکیڈمی آف پرشین لینگوئج اینڈ لٹریچر) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518341    تاریخ اشاعت : 2025/04/18

اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب چھبیس جنوری کو حرم رضوی کے ایوان قدس میں منعقد کی گیی جہاں رھبر معظم کے دفتر کے سربراہ سمیت دیگر حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517887    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج شام کو منعقد ہوگی اور مقابلے اکتیس جنوری تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517867    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

حجت‌الاسلام شهریاری ایکنا سے:
ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے طوفان الاقصی کو اسلامی دنیا میں وحدت کا عامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517365    تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اٹھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ صہیونی بربریت کے مقابل اتحاد اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517133    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: عالمی فقه کمپلیکس جده، میں یوم میلاد نبی اکرم (ص) اور ہفتہ وحدت کے موقع پر اس دفتر کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517129    تاریخ اشاعت : 2024/09/19

ایکنا: بدھ کو محرم الحرام اور شهادت امام حسین(ع) کی ساتویں کی تقریب دونوں مقدس مقامات کے خدام کی کاوش سے منائی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516808    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

ایکنا: کعبه شریف کی معطر سازی کے لیے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516795    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

بانی انقلاب حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی منعقد ہوئی جسمیں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے کافی لوگ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516517    تاریخ اشاعت : 2024/06/04

ایران میں شیراز کے نام سے ایک دن منایا جاتا ہے اور اس سال شھادت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے شیراز میں مین انٹرنس پر تبدیلی قرآن کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516343    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے اختتام کو پہنچ چکے ہیں اور اختتامی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے جائیں گے.
خبر کا کوڈ: 3515908    تاریخ اشاعت : 2024/02/22

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے میلاد امام حسین(ع)، حضرت عباس(ع) و امام سجاد(ع) کے لیے اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515869    تاریخ اشاعت : 2024/02/16

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی ایوارڈ کے ساتویں اجلاس جو پورٹ سعید میں ہوئے اس میں انجمن کے اہداف کا اعلان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515817    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا:بین الاقوامی اربعین ایوارڈ میں فوٹو، سوشل میڈیا، شعر،کتاب، روداد اور سفرنامہ لکھنے کا شعبہ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515766    تاریخ اشاعت : 2024/01/29

آیین یا رسم عشائے ربانی اور عید میلاد و غسل تعمید حضرت عیسی (ع) کی تقریب وانک اصفهان کلیسا میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515653    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب بجنورد کی داریوش ہوٹل میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515460    تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا قاہرہ: سو جوان طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب حفظ مکمل کرنے پر الغربیہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515062    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

پانچویں مصطفی ایوارڈ مقابلوں کی افتتاحی تقریب اصفھان کی امام خامنہ ای کمپلیکس میں منعقد کی گیی جسمیں ایرانی صدر اور اصفھان کے اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515034    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا قدس: فلسطینیوں اور غزہ تحریک میں مشترکہ کمانڈ آپریشن عمارت «روز مقاومت» کی تقریب میں مقاومت غزہ اور فسلطین کے مجاہدین شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514988    تاریخ اشاعت : 2023/09/22