روضہ مقدس حسینی میں تاسوعا کی عزاداری

IQNA

روضہ مقدس حسینی میں تاسوعا کی عزاداری

روضہ مقدس حسینی میں تاسوعا کی عزاداری
تاسوعا یعنی نہم محرم کی عزاداری حرم مطهر امام حسین(ع) میں منعقد ہوئی جسمیں حضرت اباعبدلله الحسین(ع) کے عشاق کی بڑی تعداد موجود تھی۔