ٹیگس - امام حسین

iqna

IQNA

ٹیگس
امام حسین
ایکنا: بین الاقوامی نمایش کے دوسرے دن حرم امام حسین (ع) کے پرچم کو آستانے حسینی اسٹال پر نصب کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516081    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

گذشتہ رات میلاد امام حسین (ع) کے موقع پر حرم مطهرامام رضا(ع) میں جشن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515857    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے تعاون سے منعقدہ مقابلوں میں مختلف ممالک سے اسی قرآء شریک ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 3515531    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

ایکنا عراق: سوشل میڈیا پر وایرل ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ اربعین کے اختتام پر میزبان خاصا اداس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514913    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

کربلا کے راستے میں عیسائی بھی زائرین اربعین امام حسین (ع) کی خدمت میں سرگرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514908    تاریخ اشاعت : 2023/09/07

قرآن میں اخلاقی نکات / 25
رسول اللہ(ص) اور امام حسین (ع) کی تاکیدات میں ایمان کے ساتھ گھر اور لوگوں سے اچھے اخلاق سرفہرست ہے گویا عمل کے میدان میں اخلاق مکمل ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514889    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

نمایشگاه « حسین کے ساتھ اکیسویں صدی میں»
ایکنا تھران: اکیسویں صدی میں حسین کے ساتھ نمایش میں عاشورا بارے فن پارے شامل ہیں جس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ساتھ واقعہ کربلا کی منظر کشی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514872    تاریخ اشاعت : 2023/09/01

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: کراچی اور کوئٹہ کے مومنین کی جانب سے کوئٹہ کے گلستان ٹاون میں زائرین کے لیے موکب میں رہایش، کھانے اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514861    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

زائرین اربعین کے ہمراہ؛
اربعین، انسانی عشق محبت کا عظیم ترین جلوہ گاہ بن چکا ہے جہاں ننھے زائرین بھی خدمت امام حسین (ع) میں پیش پیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514845    تاریخ اشاعت : 2023/08/27

ایکنا عراق: افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

ایکنا تھران: «مدی العالم» ٹوئٹر اکاونٹ میں اپ لوڈ ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی اڑے کے سامنے امام حسین (ع) کا علم نصب کردیا گیا ہے جہاں حالات انتہائی کشیدہ بتایے جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3514731    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے منسوب بتایا گیا ہے۔ ظلم و جور کے دور میں امام عالی مقام کا قیام زندگی اور حیات نو کی مانند تھا، اس حؤالے سے دنیا کے معروف قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی تلاوت سن لیجیے:
خبر کا کوڈ: 3514726    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

مسلسل دس سالوں سے؛
ایکنا کربلا: آسمانی قندیل کے عنوان سے سوم کی تقریب بین‌الحرمین میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514716    تاریخ اشاعت : 2023/08/03

ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے منسوب بتایا گیا ہے وہ اس بنیاد پر کہ امام کا قیام اور شهادت اس ظلمت کے دور میں طلوع فجر کی مانند حیات نو اور رونق کا باعث بنا. سوره فجر کی تلاوت ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514707    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

دنیا بھر سے عشاق امام حسین (ع) از کربلا معلی میں جمع ہورہے ہیں تاکہ یاد اور قیام امام کو زندہ رکھنے پر عزم کا اظھار کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514675    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق کے مطابق کربلا میں تمام سیکورٹی اور دیگرسہولیات آمادہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514670    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

ایکنا کوئٹہ: طلبا اور طالبات کو فکر حسینی اور فلسفہ قیام امام سے آشنائی کے لیے شہید مطہری کی کتاب " حماسہ حسینی" کو موضوع بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514646    تاریخ اشاعت : 2023/07/21

ایکنا تھران: ماه محرم الحرام کی آمد پر حرم امام حسین (ع) کے گنبد کو غسل دینے کی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514634    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

ایکنا تھران: آستانہ مقدس حسینی کے مطابق حرم کے میوزیم کو سونے کے پانی سے مزین قرآن مجید کا تحفہ ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514350    تاریخ اشاعت : 2023/05/22

ایکنا تھران: قرآنی محفل میں معروف مصری قرآء شریک ہیں جو قاہرہ کی مسجد امام حسین (ع) میں تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514334    تاریخ اشاعت : 2023/05/20