فلم | تنزانیہ میں تاریخی قرآنی نسخوں کی نمایش

IQNA

فلم | تنزانیہ میں تاریخی قرآنی نسخوں کی نمایش

8:18 - August 14, 2022
خبر کا کوڈ: 3512498
تہران ایکنا- مراکش کے تاریخی اور نایاب قرآنی نسخوں کی نمایش تنزانیہ کے شهر «دارالسلام» میں منعقد کی گیی ہے جہاں لوگوں نے اس کی بھرپور پذیرائی کی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق تنزانیہ میں اس قرآنی نمایش کو خوب سراہا جارہا ہے جہاں نمایش حسن قرآت اور حفظ قرآن مقابلوں کے ہمراہ افریقن علما محمد سادس فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔

مذکورہ مقابلے آج چودہ اگست کو اختتام پذیر ہوں گے۔/

 

 

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4077806

نظرات بینندگان
captcha