اصفهان میں روایتی طرز کا گھر

IQNA

اصفهان میں روایتی طرز کا گھر

اصفهان  میں روایتی طرز کا گھر
اس گھروں کو صفویه دور کے گھروں کے طرز پر تعمیر کیا گیا ہے اور اسکی سجاوٹ قاجار دور کی یادگارشمار ہوتی ہے ، اس گھر پر «راقمه زین‌العابدین ۱۲۶۸» لکھا ہوا ہے. اس گھر کی وسعت۵۳۰ مربع میٹر ہے۔