ایکنا: سال 2025 کے آغاز پر اصفہان شھر کے مسیحی عبادت گاہوں میں جشن مقدس منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517744 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
ایکنا: امامزاده عبدالمؤمن، نواسہ امام موسی کاظم(ع) کا مزار سات سو سال پرانا مزار ہے جو آرٹ اور روحانیت کا حسین امتزاج والے آرامگاہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517734 تاریخ اشاعت : 2024/12/31
ایکنا: اصفھان کے تسنیم گروپ کی جانب سے سورہ نازعات کی تلاوت استاد شحات أنور کے طرز پر تلاوت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517651 تاریخ اشاعت : 2024/12/17
آیین یا رسم عشائے ربانی اور عید میلاد و غسل تعمید حضرت عیسی (ع) کی تقریب وانک اصفهان کلیسا میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515653 تاریخ اشاعت : 2024/01/08
اس گھروں کو صفویه دور کے گھروں کے طرز پر تعمیر کیا گیا ہے اور اسکی سجاوٹ قاجار دور کی یادگارشمار ہوتی ہے ، اس گھر پر «راقمه زینالعابدین ۱۲۶۸» لکھا ہوا ہے. اس گھر کی وسعت۵۳۰ مربع میٹر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513060 تاریخ اشاعت : 2022/11/06
بین الاقوامی گروپ: دفتر تبلیغات اسلامی کے مطابق مختلف مذاہب کے اسکالروں کو دعوت دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2802796 تاریخ اشاعت : 2015/02/03