ایکنا نیوز کے مطابق بیسویں بین الاقوامی ماسکو مقابلوں میں ایرانی قاری سیدمصطفی حسینی کی باری ستارویں نمبر پر آیا تاہم انکی درخواست پر ججز نے انہیں باری سے قبل اسٹیج پر بلا لیا اور گیارویں نمبر پر تلاوت کرکے انہوں نے پرفارمنس سے سماع باندھ دیا۔
رپورٹ کے مطابق سید مصفطفی حسینی نے تلاوت میں سورہ مبارکہ ابراهیم(ع) کی مخصوص آیات کی قرات کا اعزاز حاصل کیا۔
ویڈیو میں قاری مصفطی حسینی کی تلاوت سن سکتے ہیں جس میں انہوں نے سورہ ابراہیم آیات بیس اور اکیس کی تلاوت کی ہے۔/
4100936