اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لیے رهبر معظم انقلاب کی نصیحت

IQNA

اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لیے رهبر معظم انقلاب کی نصیحت

8:05 - February 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3513716
حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نےاعتکاف کمیٹی کے سربراہ سے خطاب میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو خصوصی نصیحت فرمائی ہے۔

ایکنا- دفتر رہبری کے مطابق ایام رجب اور اعتکاف کے موسم کے حوالے سے اعتکاف کمیٹٰی کے سربراہ کے ایک خط جسمیں انہوں نے نصیحت کی درخواست کی ہے اس کے جواب میں حضرت آیت‌الله العظمی خامنه‌ای نے خاص نصیحت فرمائی. حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کی نصیحت کا متن کچھ یوں ہے:

بسم الله الرّحمن الرّحیم

 ایام اعتکاف کے موسم میں معتکفین کم از کم ایک بار ضرور نماز حضرت جعفر علیه السلام ادا کرے اور اگر ہوسکے تو ہر تین دن ایک بار اس کو ضرور انجام دیں۔/

سیّدعلی خامنه‌ای
۱۴۰۱/۱۱/۱۳ 

 

4119520

نظرات بینندگان
captcha