حرم حضرت عباس(ع) کی تزئین و آرائش

IQNA

حرم حضرت عباس(ع) کی تزئین و آرائش

تهران (ایکنا) – ایام شعبانیہ اور میلاد معصومین کی مناسبت سے کربلا معلی میں حرم مطهر حضرت عباس (ع) کی سجاوٹ کی گیی ہے۔