ایکنا: آستانہ مقدس حضرت عباس(ع) کے تعاون سے میلاد امیرالمومنین علی بن ابی طالب(ع) کے موقع پر امیر المومنین ثقافتی فیسٹیول منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515546 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
حرم مطهر حضرت عباس(ع) کی جانب سے خصوصی وفد نے نجف اشرف کا دورہ کیا اور کورسز میں شریک بچوں سے امتحان لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514452 تاریخ اشاعت : 2023/06/11
تهران (ایکنا) – ایام شعبانیہ اور میلاد معصومین کی مناسبت سے کربلا معلی میں حرم مطهر حضرت عباس (ع) کی سجاوٹ کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513827 تاریخ اشاعت : 2023/02/25
ایکنا تہران- نجف اشرف قرآنی مرکز سے وابستہ دارالقرآن مرکز حرم مطهر حضرت عباس(ع) کے تعاون سے اربعین کے راستے قرآنی نمایش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512687 تاریخ اشاعت : 2022/09/10
حرم امام علی رضا علیہ السلام کے نائب متولی نےروضہ منورہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی انتظامیہ کی دعوت پر عراق میں حرم امام حسینؑ،حرم حضرت عباسؑ اور حرم عسکرین کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3512353 تاریخ اشاعت : 2022/07/23