مسجد مقدس جمکران کی غبار روئی اور صفائی

IQNA

مسجد مقدس جمکران کی غبار روئی اور صفائی

نیمه شعبان اور میلاد امام زمان‌(عج) کے ایام کے حوالے سے قم کے مضافات میں واقع مسجد مقام جمکران کی غبار روبی اور صفائی کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں خدام شریک تھے۔