ایکنا: ماه ربیعالاول کے حوالے سے ضریح مطهر امام رضا علیہ السلام کی غبار روبی کی تقریب میں رھبر معظم شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517092 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
نیمه شعبان اور میلاد امام زمان(عج) کے ایام کے حوالے سے قم کے مضافات میں واقع مسجد مقام جمکران کی غبار روبی اور صفائی کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں خدام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513834 تاریخ اشاعت : 2023/02/26