عشرہ کرامت اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کی آمد کے موقع پر، حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے مقدس روضہ کی غبارروبی کی روح پرور تقریب آستان قدس رضوی کے متولی، علمائے کرام، شہداء کے معزز خانوادوں، فنکاروں، خادموں اور مختلف طبقات کے عوام کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518408 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
نیمه شعبان اور میلاد امام زمان(عج) کے ایام کے حوالے سے قم کے مضافات میں واقع مسجد مقام جمکران کی غبار روبی اور صفائی کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں خدام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513834 تاریخ اشاعت : 2023/02/26