حرم حضرت معصومه(س) کو پھولوں سے سجایا گیا

IQNA

حرم حضرت معصومه(س) کو پھولوں سے سجایا گیا

میلاد کریمه اهل بیت حضرت معصومه(س) کی مناسبت سے قم میں ضریح حرم بانوی کرامت کو خدام حرم علی ابن موسی الرضا(ع) کے توسط سے سجایا گیا ہے۔