میلاد

iqna

IQNA

ٹیگس
عبداللهیان؛
ایکنا: سولویں بین الاقوامی خواتین اسکالرز سیمینار میلاد ٹاور تھران میں منعقد ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517330    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

ایکنا: ولادت رسول اکرم(ص) و امام جعفر صادق(ع)، پر ضاحیه کی مساجد میں قرآنی محافل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517146    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

ایکنا: جشن میلاد النبی اکرم(ص) اور هفته وحدت، کا پروگرام جمعہ کو ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517140    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: متولی آستانہ حسینی(ع) کے مطابق ولادت نبی اسلام(ص)اور امام جعفر صادق(ع) پر حرم مطھر کو پھولوں سے سجایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517130    تاریخ اشاعت : 2024/09/20

جشن میلاد پر؛
ایکنا: ہمارا فرض ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائیں اور عالمی برادری کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517118    تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: جشن میلاد نبی اکرم(ص)، کی مناسبت سے قرآن و اهل بیت(ع) کے عشاق کے تعاون سے محفل لاہور میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517115    تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: مصر میں مساجد اور بالخصوص مسجد امام حسین (ع) اورمسجد سیده زینب میں جشن میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517094    تاریخ اشاعت : 2024/09/14

ایکنا: یمنی شهر صنعامیں نبی اکرم (ص) جشن کی تیاریوں کو کافی سراہا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517066    تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایام ولادت معصومین اور نیمه شعبان، میلاد حضرت مهدی(عج) کے موقع پر قم کے مضافات میں واقع مسجد مقدس جمکران کی چراغانی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515918    تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: صدیقه کبری، حضرت فاطمه زهرا(س) اور ہفتہ مقام خواتین کے حؤالے سے پروگرام اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515607    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

میلاد کریمه اهل بیت حضرت معصومه(س) کی مناسبت سے قم میں ضریح حرم بانوی کرامت کو خدام حرم علی ابن موسی الرضا(ع) کے توسط سے سجایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514337    تاریخ اشاعت : 2023/05/20

جارجیا کے آرچ بشپ نے ایک مراسلے میں سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی کے حضرت مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہنیتی پیغام کا شکریہ میں جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511136    تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ: نیوکسٹل میں مقیم مسلمانوں کی جانب سے عید میلاد النبی پر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی جسمیں شدت پسندی اور تشدد کی مذمت اور امن و محبت کا پیغام دیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3469701    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ:عید میلاد النبیﷺ کا عظیم الشان میلاد جلوس علمدار روڈ سے نکالا گیا جس میں شیعہ سنی عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3469102    تاریخ اشاعت : 2015/12/25

بین الاقوامی گروپ: ولادت پیغمبر اسلام(ص) اور حضرت عیسی مسیح(ع) کی مناسبت سے نکلاس سالمرون ثقافتی مرکز میں جشن میلاد منایا گیا
خبر کا کوڈ: 3469098    تاریخ اشاعت : 2015/12/25

بین الاقوامی گروپ:دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد خصوصی دعائیں مانگی گئیں
خبر کا کوڈ: 3468972    تاریخ اشاعت : 2015/12/24

بین الاقوامی گروپ: پروگرام بعنوان «عشق محمد(ص)» ولادت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے پالمرز گرین شهر کی مسجد میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3468460    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: آکسفورڈ مسجد میں ولادت باسعادت رسول اکرم (ص) اور حضرت عیسی (ع) کی مناسبت سے جشن میلاد کا اهتمام کیا جارها هے
خبر کا کوڈ: 3467987    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ: کوئٹه میں جشن میلاد النبی کے حوالےسے ریلی نکالی گئی
خبر کا کوڈ: 3467986    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ:گیارہ ذیقعد دو ہزار پندرہ بدھ/جمعرات حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3352865    تاریخ اشاعت : 2015/08/26