غزه ؛ گرمیوں کی چھٹیوں میں قرآنی کورسز

IQNA

غزه ؛ گرمیوں کی چھٹیوں میں قرآنی کورسز

گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ہوتا ہے اور بچے مختلف قرآنی کورسز میں شرکت کرتے ہیں۔ ذیل میں تصاویر غزہ شہر کی مسجد التقوی کی ہیں جہاں بچیاں قرآنی کورسز میں شریک ہیں۔