ایکنا: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس کی میزبانی میں نیویارک میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی ملاقات میں غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے امریکہ کا منصوبہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519213 تاریخ اشاعت : 2025/09/25
حکمائے مسلمان کونسل نے دنیا بھر میں جاری جنگوں خصوصاً جنگِ غزہ کو ختم کرنے کے لیے عالمی سطح پر کوششوں کو متحرک کرنے کی اپیل کی ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں دسیوں ہزار جانیں لے لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519201 تاریخ اشاعت : 2025/09/23
ایکنا: شہید ہمام الحیہ کی ترتیل قرآن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519166 تاریخ اشاعت : 2025/09/16
ایکنا: غزہ پر آج بھی صیہونی فضائی حملے؛ 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3519153 تاریخ اشاعت : 2025/09/14
امریکن یونیورسٹی پروفیسر:
ایکنا: خالد علی بیدون، امریکی یونیورسٹی "آریزونا" میں لاء کے پروفیسر اور اسلاموفوبیا پر محقق، نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والے "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کے بیانیے نے غزہ میں نسل کشی کی راہ ہموار کی۔
خبر کا کوڈ: 3519147 تاریخ اشاعت : 2025/09/13
ایکنا: دارالحکومت ہالینڈ کے مرکز ایمسٹرڈیم کے مرکزی میٹرو اسٹیشن میں غزہ کے نہتے شہریوں کے قتلِ عام اور بمباری میں صہیونی ریاست کی جارحیت کو اجاگر کرنے والی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519144 تاریخ اشاعت : 2025/09/13
ایکنا: حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک استفتاء کے جواب میں مؤمنین کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے خمس کا کچھ حصہ مظلوم عوامِ غزہ کو ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519132 تاریخ اشاعت : 2025/09/10
ایکنا: ظالموں کے مقابلے میں خاموشی آپ کو کبھی بھی امن نہیں دے سکتی، بلکہ یہ صرف آپ کو اُن کے ناجائز مفادات کے زیادہ فرمانبردار غلام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 3519119 تاریخ اشاعت : 2025/09/08
ایکنا: دنیا کا سب سے بڑا سمندری کاروان جسے "عالمی صمود بحری بیڑہ" کا نام دیا گیا ہے، جو درجنوں کشتیوں پر مشتمل ہے جو انسانی ہمدردی کی امداد اور دنیا کے 44 ممالک کے سیکڑوں کارکنان شامل ہیں غزہ کی طرف روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519079 تاریخ اشاعت : 2025/09/01
ایکنا : فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عہدہ دار نے غزہ کی پٹی میں عزالدین القسام بریگیڈز کی صہیونیوں کے خلاف نئی کارروائی کو بہترین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519075 تاریخ اشاعت : 2025/08/31
ایکنا: ترکی کے نائب صدر نے غزہ کے واقعات کو کربلا کے واقعے سے تشبیہ دیتے ہوئے زور دیا کہ غزہ میں بے گناہ لوگ بھوک اور پیاس سے قتل کیے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519069 تاریخ اشاعت : 2025/08/30
ایکنا: سامی یوسف، اسلامی دنیا کے معروف گلوکار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار نے اپنے نئے البم کی استنبول میں ہونے والی کنسرٹ پرفارمنس کے بعد اس پروگرام کی آمدنی کا ایک حصہ غزہ کے مظلوم عوام کی مدد کے لیے وقف کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519062 تاریخ اشاعت : 2025/08/29
حجتالاسلام محمدحسن اختری:
ایکنا: ہفتۂ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ نے موجودہ خطے کی صورتحال میں امتِ اسلامی کے اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کے اتحاد پر توجہ دینا ایک حیاتی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3519053 تاریخ اشاعت : 2025/08/27
ایکنا: ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ کے بعد، ایک تنظیم جس کا نام «زاکا» ہے، نے اسرائیل اور غزہ کی جنگ کے بارے میں شرمناک پروپیگنڈہ کیا، جو مغربی میڈیا میں وسیع پیمانے پر دوبارہ شائع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519048 تاریخ اشاعت : 2025/08/26
ایکنا: علی ارباش نے استانبول میں غزہ کانفرنس کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ قدس اور غزہ کا مسئلہ صرف فلسطینیوں کا نہیں، بلکہ یہ تمام مسلمانوں اور دنیا کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519043 تاریخ اشاعت : 2025/08/25
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519038 تاریخ اشاعت : 2025/08/24
ایکنا: صہیونی فوج نے منگل کے روز غزہ کی پٹی پر حملے کے دوران، فلسطین کے سابق قومی باسکٹ بال کھلاڑی اور غزہ کے کھیلوں کے ستارے محمد شعلان کو خان یونس میں نشانہ بناکر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519026 تاریخ اشاعت : 2025/08/21
ایکنا: اسرائیلی جامعات کا ہتھیار ساز کمپنیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ ان جامعات میں وہ ٹیکنالوجی تیار کی جاتی ہے جسے پہلے فلسطینیوں کے خلاف میدان میں آزمایا جاتا ہے اور پھر عالمی سطح پر فروخت کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519018 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
ایکنا: انجمن علمائے غزہ نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ وطن چھوڑنا شہداء کے خون اور سرزمین سے غداری ہے جبکہ اپنے وطن میں ڈٹے رہنا شہداء سے عہد کی تجدید ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519015 تاریخ اشاعت : 2025/08/19
ایکنا: آستانِہ مقدس حسینی نے آیت اللہ سید علی سیستانی، مرجعِ عالی قدر عراق، کی سرپرستی میں "زیارتِ اربعین" مہم کے تحت فلسطین کو انسانی ہمدردی کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518994 تاریخ اشاعت : 2025/08/16