دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے حق میں مظاہرے

IQNA

دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے حق میں مظاہرے

دنیا بھر میں غزہ اور «طوفان الاقصی» کے حق اور اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں پاکستان کے علاوہ ایران، عراق، اردن، یمن، ملایشیاء، قطر، کویت، جاپان، آسٹریلیا اور امریکہ وغیرہ شامل ہیں