ایکنا: الاقصی کی حمایت کے حوالے سے عالمی الائنس کے سلسلے میں ملایشیاء کی چھ ہزار آٹھ سو مساجد میں رضاکارانہ مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518394 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
ایکنا: کمپوٹر گیم شوالیہ الاقصی نے صہیونیوں کو آگ بگولہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517605 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
موکب نداء الاقصی ستون ۸۳۳ نجف ٹو کربلا کے راستے پر ان لوگوں کا موکب ہے جو عشق امام حسین ع اور مظلومین غزہ کی حمایت سے سرشار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516964 تاریخ اشاعت : 2024/08/23
ایکنا قدس: گذشتہ رات ۳۰ شهیدوں کو الاقصی ہسپتال منتقل کیا گیا جنمیں اکثریت بچوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515158 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
طوفان الاقصی کے بعد کے حوالے سے تلاوت آیت ۵ سوره اسراء ایرانی قاری مجید عنانپور کی آواز میں پیش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515155 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
دنیا بھر میں غزہ اور «طوفان الاقصی » کے حق اور اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں پاکستان کے علاوہ ایران، عراق، اردن، یمن، ملایشیاء، قطر، کویت، جاپان، آسٹریلیا اور امریکہ وغیرہ شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3515105 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
حماس؛
ایکنا قدس: حماس نے پوری دنیا میں جمعے کو فلسطینی حمایت میں سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515088 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
الجزیره نے ویڈیوز شئیر کی ہے جسمیں دیکھا گیا ہے کہ مجاہدین ایک فوجی مرکز پر حملہ آور ہوکر فورسز کو گرفتار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515084 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
ایکنا تھران : یورپ سے لیکر امریکہ تک مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515082 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
طوفان الاقصی کے بعد اسرائیلیوں نے بن گوریان ائیرپورٹ پر یلغار کردی اور باہر جانے کے لئے ہزاروں لوگ لائینوں میں کھڑے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515079 تاریخ اشاعت : 2023/10/09
طوفان الاقصی میں فلسطینی مجاہدین اسلام نے صیہونی لابی پر سخت خوف کی فضا قایم کردی جب کہ وہ بھی غزہ کے مختلف علاقوں میں بم باری کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515076 تاریخ اشاعت : 2023/10/09
فلسطین کی تحریک فتح کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے مقبوضہ غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے حملوں کا جواب دینے پر تاکید کی ہے۔ الاقصی بريگیڈ نے کہا ہے کہ صیہونییوں کے حملوں کا جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511703 تاریخ اشاعت : 2022/04/18
بین الاقوامی گروپ: اسلامی بین الاقوامی شرعی کونسل مسجد الاقصی کے حوالے سے خصوصی نشست کا اہتمام کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2953194 تاریخ اشاعت : 2015/03/09
بین الاقوامی گروپ:بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحانہ کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2614442 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ: صھیونی ربی«راوی پیرٹس» نے دعوی کیا ہے کہ اسلام مسجد الاقصی کی اہمیت کا قائل نہیں اور مسلمانوں میں اسکا کوئی مقام نہیں
خبر کا کوڈ: 2612800 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم کے اعلان کے مطابق تمام عمر کے افراد مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1476462 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ: صھیونی حملوں کے مقابلے میں مسجد الاقصی سے وفاداری اور حمایت نشست کا اہتمام «بعلبک» میں کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 1474770 تاریخ اشاعت : 2014/11/18
بین الاقوامی گروپ: لبنانی اور فلسطینی نوجوانوں نے عرب لیگ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1473498 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
ایکنا نیوز- فلسطینی اتھارٹی کےوزیر خارجہ نے مسجد الاقصی پر یہودی شدت پسندوں کے حملوں پر اسلامی کانفرنس کی جانب سے اجلاس بلانے کا مطالبہ پیش کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472967 تاریخ اشاعت : 2014/11/14
بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ علاقوں میں شدت پسند گروپوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں میں مسجد الاقصی کوآگ لگانے اور اسکی جگہ معبد بنانے کے نعرے لگائے گئے
خبر کا کوڈ: 1471411 تاریخ اشاعت : 2014/11/09