غزہ؛ المعمدانی ہسپتال پر وحشیانہ بمباری

IQNA

غزہ؛ المعمدانی ہسپتال پر وحشیانہ بمباری

گذشتہ روز اسرائیل نے تاریخ کی بدترین کارروائی میں غزہ میں قایم المعدانی ہسپتال کو نشانہ بنایا جسمیں سینکڑوں بیمار اور زخمی جنمیں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں شھید کردیے گیے، اس حملے میں پورا ہسپتال میں منہدم ہوا۔

ٹیگس: غزہ ، حملہ ، اسرائیل ، شہید