شہید

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518778    تاریخ اشاعت : 2025/07/11

ایکنا: شهید احسان ذاکری جو ایک سپاہی اور ایکنا نیوز کا سابق کارکن تھا انکو امامزاده علی‌اکبر(ع) چیذر تهران میں سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518710    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: شهید محمدمهدی طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518651    تاریخ اشاعت : 2025/06/16

ایکنا: شیخ الازہر نے فلسطینی مجاہدہ ڈاکٹر آلاء النجار کے 9 بچوں کی شہادت پر تعزیت اور صہیونی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: "دنیا کے آزاد انسان اس وحشیانہ ناانصافی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔"
خبر کا کوڈ: 3518549    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: ایرانی صدر نے خطاب میں کہا کہ شہدائے خدمت سادگی، صداقت اور عوامی مزاج کے لیے مشہور تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518501    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

ایکنا: حماس کمانڈر " حسن فرحات" جو ابو یاسر کے نام سے معروف تھا دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آج صبح جنوبی لبنان میں بم باری میں شہید کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518269    تاریخ اشاعت : 2025/04/04

ایکنا: شهید سیدهاشم صفی‌الدین کو لبنان کے امام بارگاہ «دیر قانون النهر» سے تشیع کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518051    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

ایکنا: بیروت میں سید حسن نصرالله و سید هاشم صفی‌الدین کی تشیع کے ساتھ مختلف ممالک میں تعزیتی جلسے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3518043    تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی أمور کے مطابق گذشتہ سال غزہ میں ہزار مساجد شہید کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517773    تاریخ اشاعت : 2025/01/07

عراقی تجزیہ کار
ایکنا: صلاح الزبیدی کا کہنا تھا کہ شھید قاسم سلیمانی وحدت و عدالت کی آواز تھے اور اسی وجہ سے انمٹ ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517762    تاریخ اشاعت : 2025/01/05

قرآن میں شھادت 4
ایکنا: روایات نبی اکرم (ص) کے مطابق انسان اگر ذمہ داری اٹھاتے وقت مرجائے تو شہید شمار اور اسکا بڑا اجر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517524    تاریخ اشاعت : 2024/11/26

قرآن میں شھادت (1)
آیات قرآن کریم اور نبی اکرم (ص) کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ شہادت وہ مرتبہ ہے جس کا ہر مسلمان طلبگار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517482    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایکنا: پیکر مطهر ‌معصومه کرباسی شهیده مقاومت جمهوری اسلامی ایران کی تشیع حرم مطهر رضوی میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517336    تاریخ اشاعت : 2024/10/24

ایکنا: شهید عباس نیلفروشان کی تشیع جنازہ تھران کے میدان امام حسین(ع) میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517287    تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا: الجزیرہ نیوز کے مطابق غزہ میں ایک اسکول میں نماز فجر کے وقت اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ بمباری میں سینکڑوں نمازیوں کو خون میں نہلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516898    تاریخ اشاعت : 2024/08/11

ایکنا: اسماعیل ہنیہ نئے ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516839    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: پاکستانی حکام کے مطابق شہید عزاداروں کے جسد خاکی ان کے پیاروں کے حوالے کردے گیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516773    تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: رفح، میں ایک شہید خاتون کے ہمراہ سالم قرآن کی موجودگی کی ویڈیو نے جذبات بڑھا دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516480    تاریخ اشاعت : 2024/05/29

ایکنا: وحید نظریان کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره فجر کی آخری آیات کی تلاوت کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516455    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: قرآن کریم میں 55 بار «شهید» اور «شهداء» کا لفظ آیا ہے جس کا مطلب گواہ، حجت، حاضر اور آگاہ ہے اور ایک معنی خدا کی راہ میں قتل ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516454    تاریخ اشاعت : 2024/05/26