غزہ میں وحشیانہ بربریت پر حرم رضوی پر پرچم تبدیل

IQNA

غزہ میں وحشیانہ بربریت پر حرم رضوی پر پرچم تبدیل

غزہ میں وحشیانہ بربریت اور المعدانی ہستپال کو اڑانے کے حوالے سے مشھد مقدس میں واقع حرم امام زضا (ع) کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا۔

۔

ٹیگس: غزہ ، حرم ، رضوی ، پرچم