سیمینار «رسالات الله»

IQNA

سیمینار «رسالات الله»

بین الاقوامی قرآنی سیمینار «رسالات الله» قرآنی تجربوں کے تبادلے اور حفظ و تفسیر و مفاہیم میں مباحثے کے لیے تھران یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا جسمیں دس ممالک سے ماہرین قرآن شریک تھے۔