تہران

تہران

IQNA

ٹیگس
رسم عزا «محرم شهر»
اس پروگرام میں عزاداری امام حسین (ع) کو آرٹ کے زریعے اجاگر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جو محرم و صفر میں منعقد ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518903   تاریخ اشاعت : 2025/07/30

تہران صوبے میں قرآن کریم کے چھیالیسویں سالانہ مقابلے کا آغاز جمعہ، 3 مرداد (مطابق 26 جولائی) کی صبح ہوا۔ یہ مقابلے صوبہ تہران کے اوقاف و فلاح و بہبود کے ادارے کی جانب سے ہوٹل ارم میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ مردوں کے مقابلے پانچ دن تک جاری رہیں گے، جبکہ خواتین کا مقابلہ تین دن تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518877   تاریخ اشاعت : 2025/07/27

ایکنا: یہ بات تحقیق طلب ہے کہ علامہ اقبال رح نے ایسا کیوں کہا اور ایران میں کیا خوبی دیکھی تھی کیونکہ یہ شعر تب لکھا تھا اس وقت موجودہ انقلاب ایران، وجود میں آیا ہی نہیں تھا
خبر کا کوڈ: 3518821   تاریخ اشاعت : 2025/07/17

نمایشگاه «سال صفر» گلستان اآرٹ گیلری میں
ایکنا: نمایشگاه «سال صفر یا زیر ایر»، گلستان آرٹ گیلری میں منعقد ہوا ہے جہاں آرٹسٹون نے غزہ اور لبنان میں مظالم کی تصویر کشی کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518588   تاریخ اشاعت : 2025/06/03

خط مذهب؛ میں خطاطی شدہ جو ایرانی خطاط علی نقی الاصفهانی کا تیار کردہ ہے تہران یونیورسٹی کی لائبریری میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516797   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: شهید ناصر شفیعی جس نے بہترین یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی بجائے محاز پر شہادت کو ترجیح دی۔
خبر کا کوڈ: 3515772   تاریخ اشاعت : 2024/01/30

بین الاقوامی قرآنی سیمینار «رسالات الله» قرآنی تجربوں کے تبادلے اور حفظ و تفسیر و مفاہیم میں مباحثے کے لیے تھران یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا جسمیں دس ممالک سے ماہرین قرآن شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515654   تاریخ اشاعت : 2024/01/08

تہران کا انٹر نیشنل ایئرپورٹ شہر سے تقریبا تیس کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔۔۔ رات کی خوبصورتی کا لطف اٹھاتے ہوئے ہم انقلاب ہوٹل پہونچ گئے ۔۔۔ سڑکوں پر چلتے ہوئے تہران کی خوبصورتی مسحور کرنے والی تھی ، روشنی سے پورا شہر جگمگا رہا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 3513028   تاریخ اشاعت : 2022/11/02

حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن تینتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں شرکت کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511839   تاریخ اشاعت : 2022/05/11

ایران میزائیل حملوں کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی ہر قسم کے دباو ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511556   تاریخ اشاعت : 2022/03/25

تہران(ایکنا) اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کی مناسبت سے گذشتہ رات پورا ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا۔
خبر کا کوڈ: 3511289   تاریخ اشاعت : 2022/02/11

پینتیسویں گھریلو دستکاری نمایش کا مقصد اس صنعت کو فروغ دینا ہے جو اس وقت تھران میں جاری ہے۔ تھران انٹرنیشنل نمایش میں جاری مذکورہ نمایش میں ۲۱۱ ایرانی ہنر مند جو ایران کے مختلف شہروں سے تعلق رکھتے ہیں انکے بنائے ہوئے سامان اور اشیاء موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511223   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511197   تاریخ اشاعت : 2022/01/28

بین الاقوامی گروپ: اپنے ایران کے دورہ کے بعد وزیراعظم عمران خان ریاض دورے کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3506741   تاریخ اشاعت : 2019/10/14

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد حسین نبی اسدی نے کہا کہ میر سید علی ہمدانی کا شمار ان صوفیائے کرام میں ہوتا ہے جو ہماری وراثت ہیں اور انہوں نے دین اسلام کیلئے بہت اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں کسی کو بے گناہ قتل کرنا انتہائی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3464115   تاریخ اشاعت : 2015/12/17

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کا دن منایا جارہا ہے،
خبر کا کوڈ: 3443592   تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسدران ترجمان کے مطابق سردار حسین همدانی شام میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383402   تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: چھٹے اسلامی فلم بازارکا افتتاح ،اسلامی میڈیا یونین کی افتتاحی تقریب کے بعد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3344970   تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے آٹھویں اجلاس میں پینتیس ممالک کی شخصیات شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3344963   تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی ستائیسویں برسی تہران میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3341564   تاریخ اشاعت : 2015/08/12