ایکنا نیوز کے مطابق عالم اسلام اور مصر کے نامور قاری شیخ شحات محمد أنور کو امیر نغمات کہا جاتا ہے جو سولہ سال قبل اسی دن دنیا کو وداع کرگیے تھے۔
شیخ شحات چار بار ایران میں رھبر معظم کے سامنے مختلف سورتوں جیسے«نحل، انشقاق»، «اسرا»، «انعام» و «احزاب، انسان» را کی تلاوت کرچکے ہیں۔
ویڈیو کلیپ: